: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کھیرا ایک ہلکی اور اور جسم کو ترو تازہ رکھنے والی غذا ہے جس کے انسانی صحت کے لیے بے حد فوائد ہیں
سر کے درد میں کمی مختلف تھکا دینے والے کام کے بعد یا کسی بھی پریشانی کے باعث اکثر افراد سر کے درد کا شکار ہوجاتے ہیں اگر آپ کے ساتھ بھی سیا ہی کوئی مسئلہ ہے تو آپ پریشان نہ ہوں اور فوری طور پر کھیرا کھایے جس کے بعد آپ بڑی حد تک بہتری محسوس کریں گے۔
پتھری گھلا نے کے لیے بہترین کھیرے کا شماران قدرتی علاجوں میں ہوتا ہے جو کہ گردے اور مثانے میں موجود پتھریوں کو تحلیل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جب کہ کھیرا انسانی جسم کو اضافی یورک ایسڈ سے بھی نجات دینے
میں مدد دیتا ہے۔
انسانی جلد کو ترو تازہ رکھنا کاسمیٹکس کا سامان اور جلد کو نم کرنے والی کریمیں زیادہ تر کھیرے کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں، یہ جلد دوست معدنیات مثلا میگنیشیئم ، پوٹاشیئم اور سیلیکون سے بھرپور ہوتا ہے جو انسانی جلد کو صاف اور چمک دار رکھتے ہیں۔
سرطان کے خلاف مزاحمت ریسرچ کے ثابت ہے کہ کھیرے میں ایسے 3 مرکبات شامل ہوتے ہیں جو کہ چھاتی ، رحم اور مثانے کے غدود کا سرطان کے اثرات کو بہت کم کرتے ہیں۔
انسانی جسم کو مرطوب رکھنا کھیرا 95 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے یہ موسم گرما میں بلند درجہ حرارت میں جسم کو مرطوب رکھنے والی بہترین غذاؤں میں سے ایک ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بھی بچا کہ رکھتا ہے۔